نقیب الاشراف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لوگوں کے حالات اور شجروں کی تفتیش کرنے والا (عرب کے بعض علاقوں کے)، گروہ یا جماعت کا سردار، قائد۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لوگوں کے حالات اور شجروں کی تفتیش کرنے والا (عرب کے بعض علاقوں کے)، گروہ یا جماعت کا سردار، قائد۔